اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نعمان اعجاز کا سوشل میڈیا صارفین کیلئے معنی خیز پیغام

22 Mar 2024
22 Mar 2024

(ویب ڈیسک) ورسٹائل سینئر اداکار نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر معنی خیز پیغام شیئر کیا ہے۔

نعمان اعجاز اکثر اوقات اپنے خیالات انٹرنیٹ صارفین کے ساتھ شیئر کرتے نظر آتے ہیں جنہیں ان کے فالوورز کی جانب سے خوب سراہا جاتا ہے۔

نعمان اعجاز نے اپنی نئی تصویر کے ساتھ چند مزید خیالات شیئر کیے ہیں،ان کا اپنی نئی پوسٹ میں لکھنا ہے کہ کوئی کیوں نہیں دیکھ سکتا کہ آپ ان کے لیے کتنا کرتے ہیں، کیوں؟

لوگ صرف وہی دیکھیں گے جو آپ ان کے لیے نہیں کر پائے۔نعمان اعجاز کا مزید کہنا ہے  تو دوستو، ایک بات ذہن میں رکھیں کہ زندگی ایک ڈرامہ ہے، یہ کتنی لمبی ہے یہ معنی نہیں رکھتا بلکہ اس کی کارکردگی معنی رکھتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے