اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

رونے دھونے والے کردار کرکے مزہ آتا ہے: عائزہ اعوان

22 Mar 2024
22 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ عائزہ اعوان نے کہا ہے کہ انہیں ٹی وی ڈراموں میں رونے دھونے والی خاتون کا کردار بہت پسند ہے اور وہ یہی کردار کرنا چاہتی ہیں۔

ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہیں رونے دھونے والے کردار کی بہت پریکٹس ہوگئی ہے اور اب اسے کرنے میں مزہ آتا ہے۔

عائزہ اعوان نے بتایا کہ ماضی میں وہ دوسرے کردار بھی کرنا چاہتی تھیں لیکن انہیں اس کا موقع نہیں دیا گیا۔

یاد رہے کہ عائزہ اعوان کو ٹی وی ڈرامہ ’مجھے بیٹا چاہئے‘ سے شہرت ملی اور انہوں نے فریاد، یہ نہ تھی ہماری قسمت، تکبر اور ایک جھوٹا لفظ محبت میں اپنی پرفارمنس دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے