اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لیسکو نے ایک بار پھربلوں کی اقساط پر پابندی لگا دی

21 Mar 2024
21 Mar 2024

(ویب ڈیسک)لیسکو کی جانب سے بجلی کے بلوں کی اقساط کرنے پر ایک بار پھر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

 لیسکو نےریکوری اہداف کے حصول کے لئے بلوں کی اقساط پر پابندی لگا دی۔ کمپنی نے تمام صارفین کے رواں ماہ کے بلوں کی اقساط پر پابندی عائد کی۔ بلوں میں بقایاجات کی رقوم پر صرف اقساط ہو سکیں گی۔

بقایاجات کی رقوم پر بھی ایک بار قسط کی جا سکے گی،کمپنی میں مینوئل بلز کے اجراء کو روک دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے