اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سارہ خان کی دلہن کے روپ میں دلکش تصاویر، مداح گرویدہ

21 Mar 2024
21 Mar 2024

(ویب ڈیسک) خوبرو پاکستانی اداکارہ سارہ خان کی دلہن کے روپ میں دلکش تصاویر پر ان کے مداح دل ہار بیٹھے۔

حال ہی میں اداکارہ سارہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جن میں وہ دلہن بنی دکھائی دے رہی ہیں۔

فوٹو،سارہ خان انسٹاگرام

یہ فوٹو شوٹ اداکارہ نے اپنی نئی آنیوالے منی سیریز  "عبداللہ پور کا دیوداس" کے سیٹ پر کروایا ہے۔

فوٹو،سارہ خان انسٹاگرام

مذکورہ تصاویر میں سارہ نے عروسی جوڑا زیب تن کررکھا ہے جس پر بھاری قسم کا کام ہوا ہے جبکہ ماتھے پر ٹکا اور کلائیوں میں چوڑیاں اداکارہ کے حسن کو چار چاند لگا رہی ہیں۔

فوٹو،سارہ خان انسٹاگرام

فوٹو شوٹ کے دوران سارہ خان مختلف اداؤں کے ساتھ پوز دیتے ہوئے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروارہی ہیں جبکہ پوسٹ پر اداکارہ کے مداح ان کی خوب تعریفیں کررہے ہیں۔

ڈیزائنر نیلوفر شاہد کا تیار کردہ عروسی جوڑا زیب تن کیا

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے