اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 8سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد میں ملوث میاں بیوی گرفتار

20 Mar 2024
20 Mar 2024

(لاہورنیوز) لاہور کے علاقے گجرپورہ میں آٹھ سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کے واقعے میں ملوث میاں بیوی کو گرفتار کرلیاگیا۔

پولیس کے مطابق 8 سالہ گھریلو ملازمہ اریبہ کو رئیس اور اس کی بیوی حنا رئیس نے تشدد کا نشانہ بنایا ، متاثرہ بچی اریبہ کا میڈیکل آج کروایا جائے گا، میڈیکل کے بعد واقعے میں ملوث شوہر رئیس اور اسکی بیوی کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔

اس سے قبل بچی کی والدہ کا کہناتھا کہ اریبہ کو رئیس کے بچے بھی تشدد کا نشانہ بناتے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے