اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی باکسرنثاراچکزئی نے ورلڈ موئے تھائی باکسنگ ٹورنامنٹ جیت لیا

20 Mar 2024
20 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کے باکسر نثار احمد اچکزئی نے بنکاک (تھائی لینڈ) میں جاری ٹورنامنٹ پاکستان کے نام کرلیا۔

پسماندہ صوبے بلوچستان کےضلع قلعہ عبداللہ سےتعلق رکھنے والے پاکستانی باکسر نثار احمد اچکزئی نے تھائی لینڈ میں جاری ورلڈ موئے تھائی چیمپئن شپ 2024 انٹرنیشنل باکسنگ ٹورنامنٹ جیت لیا۔

نثاراحمد اچکزئی نے بھارتی کھلاڑی بجر سنگھ کو فائنل میں شکست سے دوچار کیا اور پہلے ہی راؤنڈ میں اسے ناک آؤٹ کرکے ٹائٹل پاکستان کے نام کرلیا۔

باکسرنثاراحمد کہنا تھا کہ کوشش ہے سبز ہلالی پرچم کو دنیا کے ہرمیدان میں بلند رکھوں، مگر کم وسائل اورحوصلہ افزائی اس میں آڑے آجاتی ہیں اگر سرکاری سطح پر سپورٹ ملے تو انشاءاللہ بڑے بڑے اعزاز ملک کے لئے جیتیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے