اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پاکستانی اداکار جنید خان انڈین اداکارہ خوشی کپور کیساتھ فلم میں کاسٹ ہوگئے؟

20 Mar 2024
20 Mar 2024

(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر یہ خبریں گرم ہیں کہ پاکستانی اداکار جنید خان لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی بیٹی خوشی کپور کے ساتھ فلم کرنے والے ہیں۔

ایک خبر وائرل ہے کہ خوشی کپور، ابراہیم علی خان اور جنید خان نئی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

اب جنید خان نے اس حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے بتایا کہ خوشی کپور کے ساتھ ان کی فلم کرنے کی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔

dffsfddf

انہوں نے لکھا کہ بھارتی میڈیا ان کے اور عامر خان کے بیٹے جنید خان کے درمیان کنفیوژ ہوگیا جس کی وجہ سے غلط خبر پھیلی ہے۔

انسٹا سٹوری میں اداکار نے اس خواہش کا اظہار بھی کیا کہ دونوں ملکوں کے درمیان فنکاروں کا اسی طرح اشتراک ہونا چاہئے جیسے پہلے ہوا کرتا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے