اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وزیر توانائی نے این ٹی ڈی سی کی کارکردگی کو غیر تسلی بخش قرار دیدیا

19 Mar 2024
19 Mar 2024

(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے این ٹی ڈی سی کی کارکردگی کو غیر تسلی بخش قرار دیدیا۔

پاور پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ کمپنی کا اجلاس وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کے زیر صدارت ہوا، اجلاس میں توانائی شعبے اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

اویس لغاری نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے سینئر ایگزیکٹو مینجمنٹ کو فوری جائزہ لینے کی ہدایت کر دی، وزیر توانائی نے انسانی وسائل کے خلا کو فوری طور پر دور کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

وفاقی وزیر توانائی نے کہا کہ کسی بھی ٹرانسمیشن لائن کے منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے