اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وزیراعظم کی اولمپئین ارشد ندیم سے ملاقات، 25 لاکھ روپے انعام سے نواز دیا

19 Mar 2024
19 Mar 2024

(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی ایتھلیٹ اور جولین تھرو سپیشلسٹ ارشد ندیم کو ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023 میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر 25 لاکھ روپے انعام دیدیا۔

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے اولمپئین ارشد ندیم سے وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی اور کم وسائل ہونے کے باوجود شاندار کھیل کا مظاہرہ کرنے پر سراہتے ہوئے کہا کہ آپ نے قوم کے لئے قابل فخر کارنامہ سرانجام دیا، آپکی محنت نوجوان کھلاڑیوں کیلئے مشعل راہ ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں جولین تھرو جیسے کھیل کی ترویج کیلئے آپ کی خدمات قابل قدر ہیں ،حکومت ملک میں ایتھلیٹکس سمیت تمام کھیلوں کے فروغ کیلئے خاطر خواہ اقدامات کر رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے