اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فوجی عدالتوں کا کیس: جلد سماعت کیلئے درخواست دائر، لارجر بینچ کی استدعا

19 Mar 2024
19 Mar 2024

(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔

جسٹس (ر) جواد ایس خواجہ نے اپیلوں کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر کی، جسٹس (ر) جواد ایس خواجہ نے اپیلوں پر سماعت کیلئے نو رکنی لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا کر دی، درخواست میں کہا گیا چھ رکنی بینچ نے فریقین کو نوٹس دیئے بغیر ملزموں کا ٹرائل جاری رکھنے کا حکم دیا۔

متفرق درخواست میں بتایا گیا میڈیا رپورٹس سے معلوم ہوا کہ چھ رکنی بینچ ٹوٹ چکا ہے، فوجی عدالتوں میں ٹرائل مکمل ہو چکا، بری ہونے والے کسی ملزم کو رہا نہیں کیا گیا، سپریم کورٹ نے ملزموں کی رہائی سے نہیں روکا تھا۔

درخواست میں استدعا کی گئی فوجی عدالتوں سے متعلق اپیلوں کو آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے