اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل9 فائنل: شاداب نے ماں کو میڈل، اہلیہ کو ایوارڈ دے دیا

19 Mar 2024
19 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کا ٹائٹل جیتنے والی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کی اہلیہ اور ماں کے ہمراہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔

کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو شکست دیکر تیسری بار ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔

اہم معرکے میں پلیئر آف میچ کا ایوارڈ عماد وسیم جبکہ پلیئر آف دی سیریز کا ایوارڈ شاداب خان کو ملا۔ اسی طرح پی ایس ایل کی ٹرافی جیتنے والی یونائیٹڈ کی ٹیم کے کھلاڑیوں کو میڈلز سے بھی نوازا گیا۔

پریزنٹیشن کے بعد شاداب خان نے اہلیہ کو اپنا ایوارڈ دیا جبکہ ماں کو گلے لگایا اور انہیں اپنا میڈل پہنایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے