اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کا 'اپنی چھت، اپنا گھر' میگا ہاؤسنگ منصوبہ لانچ کرنیکا اعلان

18 Mar 2024
18 Mar 2024

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے اپنی چھت، اپنا گھر کے نام سے میگا ہاؤسنگ پراجیکٹ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔

بجٹ دستاویز کے مطابق پہلے مرحلے میں ایک لاکھ گھر بنائے جائیں گے، دو ارب کی لاگت سے ماحول دوست ای بسز منصوبہ بھی شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

سیف سٹی پراجیکٹ کو 5 سال میں پنجاب کے تمام اضلاع تک لے جانے اور صحافیوں کے لئے ایک ارب روپے کی لاگت سے جرنلسٹ انڈوومنٹ فنڈ کے قیام کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے