اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہمایوں سعید اداکاری سے پہلے گھر کیسے چلاتے تھے؟اداکار نے ماضی کی حقیقت سے پردہ اٹھادیا

15 Mar 2024
15 Mar 2024

(ویب ڈیسک) معروف اداکار ہمایوں سعید نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکاری کی دُنیا میں قدم رکھنے سے پہلے ٹیوشن پڑھا کر اور فیکٹری میں راتوں کو ملازمت کرکے اپنا گھر چلاتے تھے۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں اداکار ہمایوں سعید کا کہناتھا کہ میں بچپن میں بہت شرمیلا تھا اور پڑھائی میں بہت اچھا تھا، میرے والد صاحب پڑھائی کے معاملے میں سخت تھے تو اُن کا بھی ڈر ہوتا تھا جس کی وجہ سے میں پڑھائی پر زیادہ توجہ دیتا تھا اور ہمیشہ امتحانات میں پوزیشن حاصل کرتا تھا۔

ہمایوں سعید نے کہا کہ میٹرک کے بعد، میرے اوپر گھر کی ذمہ داری آگئی تھی کیونکہ میرا چھوٹا بھائی ایک حادثے میں معذور ہوگیا تھا تو میں دن میں ٹیوشن پڑھاتا تھا اور پھر فیکٹری جاکر ملازمت کرتا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے