اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کبھی ہمت نہیں ہاری، کوشش ہوتی ہے ٹیم کیلئے پرفارم کروں: اسامہ میر

15 Mar 2024
15 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے آل راؤنڈر اسامہ میر نے کہا ہے کہ میں نے کبھی ہمت نہیں ہاری، کوشش ہوتی ہے جہاں موقع ملے ٹیم کیلئے پرفارم کروں۔

پی ایس ایل 9 کے فائنل میں رسائی کے بعد پریس کانفرنس میں اسامہ میر کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ میں پرفارم نہیں کر سکا جس کا افسوس ہے، جب ورلڈ کپ میں خراب پرفارمنس ہوئی تو مورنی مورکل نے مجھے ڈیوڈ بیکہم سیریز دیکھنے کو کہا تھا۔

انہوں نے کہا کہ اس سیریز میں بھی وہی کچھ چل رہا تھا  جن حالات سے میں گزر رہا تھا، ڈیوڈ بیکہم سیریز نے مجھے کافی ہمت دی۔

اسامہ کا مزید کہنا تھا کہ  میری پچھلے ایڈیشن میں بھی اچھی پرفارمنس رہی تھی، میری نظریں ریکارڈ پر نہیں، بس ٹیم کیلئے پرفارم کرنا ہدف ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے