اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئی سی سی نے اضافی ٹکٹس کا اعلان کردیا

14 Mar 2024
14 Mar 2024

(لاہورنیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے اضافی ٹکٹس کا اعلان کر دیا گیا۔

آئی سی سی ذرائع کے مطابق سیمی فائنل سمیت 13 میچز کے ٹکٹس کی فروخت 19 مارچ سے ہو گی، آئرلینڈ،امریکا کے خلاف پاکستان کے میچ کے ٹکٹس کی فروخت بھی شامل ہے۔اضافی ٹکٹس کی کم سے کم قیمت 6ڈالر جبکہ زیادہ سے زیادہ35 ڈالر رکھی گئی ہے، ٹکٹس بیلٹنگ میں ایک کروڑ تیس لاکھ سے زائد درخواستیں مل چکی ہیں۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 55 میں سے 51 میچز کے ٹکٹس فروخت کے لیے پیش کیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ رواں سال جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے