اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر کے انتخاب کیلئے اجلاس طلب

14 Mar 2024
14 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر کے انتخاب کے لئے کانگریس کا ہنگامی اجلاس 21 مارچ کو اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے سیکرٹری رانا مجاہد علی نے کانگریس کا اجلاس طلب کیا ہے، جس میں مستعفی ہونے والے صدر خالد سجاد کھوکھر کی جگہ نامزد صدر طارق حسین بگٹی کا انتخاب کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ کانگریس سے سیکرٹری رانا مجاہد سمیت دیگر عہدیداران بھی اعتماد کا ووٹ لیں گے تاکہ فیڈریشن اور ہاکی کے حلقوں میں پائی جانے والی غیر یقینی کیفیت کا خاتمہ ہوسکے اور نئے صدر طارق بگٹی کی قیادت میں فیڈریشن قومی کھیل کی ترقی اور فروغ کے لئے بڑھ چڑھ کر کام کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے