اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کا پنجاب کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان

14 Mar 2024
14 Mar 2024

(لاہور نیوز) سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما میاں اسلم اقبال نے پارٹی قیادت کی مشاورت سے پنجاب کے امیدواروں کے حتمی ناموں کا اعلان کیا۔

پارٹی ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے سینئر قانون دان حامد خان اور پارٹی رہنما زلفی بخاری کو پنجاب کی جنرل نشستوں پر پارٹی ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ کرنل ریٹائرڈ اعجازمنہاس جنرل نشستوں کے لیے کورنگ امیدوار ہوں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے سابق مشیر برائے احتساب بریگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق کو ٹیکنوکریٹ کی نشست پر امیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ کیا جبکہ  ڈاکٹر یاسمین راشد کو خواتین کی نشست پر سینیٹ کے انتخابی دنگل میں اتارا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے