اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ

14 Mar 2024
14 Mar 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی میں آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کریں گے، محسن نقوی اجلاس کی سائیڈ لائن پر دیگر بورڈز کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کے اجلاس میں محسن نقوی کی بھارتی بورڈ کے نمائندوں سے بھی بات چیت ہونے کا امکان ہے، اجلاس میں امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا۔

واضح رہے کہ  پی سی بی کا چیئرمین منتخب ہونے کے بعد پہلی بار محسن نقوی کسی آئی سی سی میٹنگ میں شریک ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے