اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 9: پلے آف مرحلے کا آج سے آغاز

14 Mar 2024
14 Mar 2024

(ویب ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 9 ویں سیزن کے پلے آف مرحلے کا آج سے شہر قائد میں آغاز ہو گا۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل کے سیزن 9 کے پلے آف مرحلے میں پشاور زلمی، ملتان سلطانز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں نے جگہ بنا لی ہے، ٹورنامنٹ کا پہلا کوالیفائر آج ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے درمیان کراچی میں کھیلا جائے گا۔

ایونٹ میں ملتان سلطانز 10 میچز کھیل کر 7 میں کامیاب ہوئی اور 14 پوائنٹس کیساتھ ٹاپ پر ہے، پشاور زلمی نے 6 میچز جیتے اور ایک میچ بارش سے متاثر ہونے پر 13 پوائنٹس حاصل کیے، اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 11، 11 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر ہیں۔

ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے درمیان ہونے والے پہلے پلے آف مرحلے کے مقابلے میں جیتنے والی ٹیم فائنل میں پہنچ جائے گی جبکہ ہارنے والی ٹیم کو کل اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ کے درمیان ہونے والے میچ کی فاتح ٹیم کے ساتھ کھیلنے کا ایک اور موقع ملے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے