اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

جب سے شوبز میں آئی والد سے کبھی بات چیت نہیں ہوئی، امر خان کا انکشاف

13 Mar 2024
13 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ امر خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا شوبز میں آنا والد کو پسند نہیں تھا اس لئے جب سے وہ انڈسٹری میں آئی ہیں ان کی اپنے والد سے بات چیت بند ہے۔

ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ جب وہ شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے والی تھیں تو ان کے والد نے انہیں روکنے کی کوشش کی، امر خان کے مطابق ان کے والد نے انہیں ایک ای میل لکھی اور کہا وہ شوبز جاکر خاندان کیلئے شرمندگی کا باعث بنیں گی۔

اداکارہ کے مطابق انہوں نے جواب دیا کہ وہ کبھی اپنی والدہ اور والد کے خاندان کو شرمندہ نہیں کریں گی، انہوں نے بتایا کہ ان کی والدہ نے بہت کوشش کی کہ والد کے ساتھ اداکارہ کے تعلقات بہتر ہوجائیں لیکن وہ اپنے والد کیلئے دل میں محبت اور گرم جوشی پیدا نہ کرسکیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے