اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کوئی آپکو نظرانداز کرے تو آپ اسے محبت سے الگ کردیں: بشریٰ انصاری

12 Mar 2024
12 Mar 2024

(ویب ڈیسک) سینئراداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ اگر کوئی آپ کو نظرانداز کرے تو اسے محبت سے الگ کردیں۔

بشریٰ انصاری اپنے یوٹیوب چینل پر مداحوں کیلئے ویڈیوز اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں جس میں وہ اپنے مداحوں کو نصیحت کرنے کے ساتھ ساتھ زندگی کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کرتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ کی جانب سے ایک ویڈیو اپ لوڈ کی گئی جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کو مشورہ دیا کہ اگر کوئی آپ کو نظرانداز کرے تو آپ اسے محبت سے الگ کردیں۔

اداکارہ نے بتایا کہ مجھے بھی کچھ کالز ایسی آتی ہیں جنہیں میں نہیں اٹھاتی لیکن اگر آپ سے محبت کرنے والے آپ کا فون نہ اٹھائیں تو اس کا مطلب ہے آپ ان کیلئے ضروری نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 3 بار فون کرنے پر اگر کوئی میرا فون نہ اٹھائے تو میں نمبر بلاک کردیتی ہوں اور ڈیلیٹ بھی کردیتی ہوں۔

بشریٰ انصاری کا کہنا تھا کہ میں نوجوانوں کو تھوڑی رعایت دیتی ہوں کیونکہ ان کے پاس کرنے کو بہت کام ہوتے ہیں اسی لیے کال مس ہوسکتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے