اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کچھ عرصے کیلئے مذہب سے دور ہو گئی تھی: یشما گل کا انکشاف

11 Mar 2024
11 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یشما گل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کچھ عرصے کے لیے مذہب سے دور ہوگئی تھیں۔

یشما گل نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اپنی نجی زندگی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بہت سی مشکلات کا سامنا کیا ہے، نوجوانی میں مجھے لگتا تھا کہ اللہ تعالیٰ میری مدد نہیں کررہے اور اس لیے میں کچھ عرصے کیلئے مذہب سے دور ہو گئی تھی۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ بعد میں مجھے اس بات کا احساس ہوا کہ میری سوچ غلط تھی، اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ بہترین چیزوں سے نوازتے ہیں، میں اس بات پر پختہ یقین رکھتی ہوں کہ آپ کسی کے ساتھ اچھا کریں گے تو آپ کے ساتھ بھی اچھا ہوگا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے