اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماورا حسین نے اپنی شادی کی افواہوں کی تردید کر دی

09 Mar 2024
09 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی ٹی وی، لالی و بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل ماورا حسین نے اپنی شادی سے متعلق پھیلی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔

ماورا حسین نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر نئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے وضاحت دی ہے کہ ان کی شادی نہیں ہو رہی۔

یاد رہے کہ حال ہی میں ماورا حسین نے انسٹاگرام پر اپنے فوٹوشوٹ کی تصاویر شیئر کی تھیں جن کو دیکھ کر ایسا معلوم ہوتا تھا کہ اداکارہ مایوں یا مہندی کی تقریب کی دلہن بنی ہوئی ہیں۔

اداکارہ نے ان تصویروں پر آنے والے کمنٹس پر اب اپنے مداحوں کو آگاہ کیا ہے کہ ان کی شادی نہیں ہو رہی اور نا ہی وہ آئندہ ماہ شادی کا ارادہ رکھتی ہیں۔

اداکارہ نے گزشتہ روز اپنے اکاؤنٹ پر نئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا تھا کہ ان کا آئندہ ایک ہفتے اور ایک ماہ کیا آئندہ ایک سال تک شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

ماورا حسین نے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ان تصاویر سے غلط فہمی کا شکار نہ ہوں، یہ تصاویر ان کے ایک پروجیکٹ سے لی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے