اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صدارتی انتخابات: ریڈ زون میں سکیورٹی ہائی الرٹ ،600اہلکار تعینات

09 Mar 2024
09 Mar 2024

(لاہور نیوز) صدارتی الیکشن کے دوران آج ریڈ زون میں سکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی، 600 پولیس اہلکار ریڈ زون میں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق غیر متعلقہ افراد کو ریڈ زون میں جانے کی اجازت نہیں ہو گی، پارلیمنٹ کے اندر جانے کی اجازت صرف پاسز کے ساتھ ہو گی۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ دفعہ 144 ریڈ زون میں پہلے سے نافذ ہے، صرف وی وی آئی پی والے سکواڈ کو ریڈ زون میں جانے کی اجازت ہے۔

واضح رہے پارلیمنٹ ہاؤس میں آج صدر کے چناؤ کیلئے انتخابات کرائے جا رہے ہیں، صدارتی امیدواروں میں اتحادی جماعتوں کے مشترکہ امیدوار آصف علی زرداری جبکہ اپوزیشن کے امیدوارمحمود خان اچکزئی مدمقابل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے