اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اسامہ میرکا اعتماد کس بات نے گرایا اور پرفارمنس خراب ہوئی؟کرکٹر نے حقیقت بیان کردی

08 Mar 2024
08 Mar 2024

(ویب ڈیسک)پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کے اسپنر اسامہ میر نے کہا ہےکہ ورلڈ کپ کی مایوس کن پرفامنس نے اعتماد گرادیاتھا۔

تفصیلات کےمطابق اپنے بیان میں اسامہ میر کا کہناتھا کہ ماضی میں خراب پرفارمنس کی وجہ سے کافی مایوس تھا، لوگوں سے بھی بہت زیادہ باتیں سننے کو مل رہی تھیں، میں نے محنت کی اور جہاں جہاں کمی تھی وہاں بہتری کی۔

پی ایس یل 9 کی کارکردگی کے حوالے سے اسامہ میر نے بتایا کہ اب تک کی 18 وکٹوں میں سے  بہتر وکٹ بابر اعظم کی تھی، بابر کی وکٹ میری یادگار وکٹ ہے،جس طرح بابر کھیلتے ہیں لگتا ہے وہ کسی سے آؤٹ نہیں ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے