اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سوشل میڈیا پر گردش کرتی مایوں کے لباس میں ماورا حسین کی تصویر کا معاملہ، اداکارہ کا ردعمل آگیا

08 Mar 2024
08 Mar 2024

(ویب ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین نے سوشل میڈیا پر گردش کرتی اپنی مایوں کے لباس میں تصویر پر لب کشائی کردی ۔

تفصیلات کےمطابق ماورا حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کیں جن میں اداکارہ مایوں کی دلہن بنی ہوئی ہیں اور کافی خوش بھی نظر آرہی ہیں۔اداکارہ نے اپنی تصاویر کے ساتھ مداحوں کے نام ایک پیغام بھی لکھا جس میں اُنہوں نے اپنی شادی سے متعلق مداحوں کی غلط فہمی کو دور کیا۔

اُنہوں نے کہا کہ یہ میری شادی نہیں ہے، میں اگلے ہفتے، اگلے ماہ یا رواں سال تک شادی نہیں کروں گی لہٰذا کسی بھی غلط فہمی کا شکار نہ ہوئیں۔ماورا حسین نے تصاویر کی حقیقت سے پردہ اُٹھاتے ہوئے کہا کہ یہ تصاویر میں نے اپنے نئے آنے والے پراجیکٹ کی شوٹنگ کے دوران لی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے