اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عثمان طارق کے سر پر خطرے کے بادل منڈلانے لگے، باولنگ ایکشن رپورٹ ہوگیا

07 Mar 2024
07 Mar 2024

(ویب ڈیسک)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے باولر عثمان طارق کا پی ایس ایل میں مشتبہ باولنگ ایکشن رپورٹ ہوگیا۔

تفصیلات کےمطابق عثمان طارق کے ایکشن سے متعلق رپورٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیان حالیہ میچ کے دوران سامنے آئی۔آن فیلڈ امپائرز رچرڈ ایلنگ ورتھ اور آصف یعقوب نے عثمان طارق کے باولنگ ایکشن پر اعتراض اٹھایا تھا۔

پی ایس ایل کے رواں ایڈیشن میں عثمان ابتک 3 میچز کے دوران 2 وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں ،تاہم انکی باولنگ کفایتی رہی۔ایکشن رپورٹ ہونے والے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے