اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے ہندو یاتریوں کی پاکستان آمد

06 Mar 2024
06 Mar 2024

(لاہور نیوز) مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے ہندو یاتریوں کی پاکستان آمد ہوئی۔

بھارت سے ایک سو بارہ ہندو یاتری واہگہ بارڈر کے ذریعے لاہور پہنچے، تمام ہندو یاتری لاہور میں ایک روز قیام کے بعد کٹاس راج مندر چکوال جائیں گے جہاں 9 مارچ کو مہا شیوراتری کی پوجا میں شامل ہوں گے۔

مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے پاکستان میں قدم رکھنے والے ہندو یاتریوں کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ تھا، ہندو یاتری پاکستان میں سکیورٹی سمیت دیگر انتظامات پر مطمئن نظر آئے۔

ایڈیشنل سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ رانا شاہد سلیم کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ہندو یاتریوں کی سکیورٹی اور آسائش کیلئے تمام انتظامات کئے گئے ہیں، ہندو یاتری گیارہ مارچ کو چکوال سے واپس لاہور پہنچیں گے اور ایک روز قیام کے بعد بارہ مارچ کو اپنے وطن روانہ ہو جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے