اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں کیلئے لاہور اور سندھ ہائیکورٹ میں جانے کا اعلان

06 Mar 2024
06 Mar 2024

(ویب ڈیسک) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ پارلیمان میں ہمارے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان ہوں گے۔

بیرسٹر گوہر علی خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ملاقات میں پارلیمانی امور پر بحث ہوئی، خیبر پختونخوا کی کابینہ بن چکی ہے، بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ریزرو سیٹوں کا تذکرہ بھی ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ باقی کیسز میں بھی ہم لاہور اور سندھ ہائی کورٹ جائیں گے، عدلیہ سے امید ہے آئین و قانون کے مطابق فیصلہ کرے گی، بانی پی ٹی آئی سے اپوزیشن لیڈر کے بارے بھی گفتگو ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے