اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وفاقی حکومت نے پاسپورٹ کی فیسوں میں 50 فیصد سے زائد اضافہ کر دیا

06 Mar 2024
06 Mar 2024

(لاہور نیوز) پاسپورٹ بنوانے والوں کی جیبوں پر ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا، وفاقی حکومت نے پاسپورٹ کی فیسوں میں 50 فیصد سے زائد اضافہ کر دیا۔

نارمل پاسپورٹ کی فیس 3 ہزار سے بڑھا کر 4500 روپے مقرر کر دی گئی، ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 5 ہزار سے بڑھا کر ساڑھے سات ہزار روپے مقرر، دس سالہ نارمل پاسپورٹ کی فیس 4500 سے بڑھا کر 6 ہزار 7 سو کر دی گئی۔

اس کے علاوہ دس سالہ ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 7500 سے بڑھا کر 11200 کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے