اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک بھر میں سوشل میڈیا ایپ فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز بھی ڈاؤن

05 Mar 2024
05 Mar 2024

(لاہور نیوز) ملک بھر میں ایکس کے بعد سوشل میڈیا ایپ فیس بک اور انسٹا گرام کی سروسز بھی ڈاؤن ہو گئی۔

صارفین سوشل میڈیا ایپ فیس بک اکاؤنٹ سے آٹو لاگ آؤٹ ہو گئے، ملک بھر میں فیس بک اور انسٹا گرام کی سروسز ڈاؤن ہونے سے سوشل میڈیا صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ گیا، اس سے قبل 17 فروری سے بند ایکس سروسز بھی تاحال بحال نہ ہو سکی۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی سروسز صارفین وی پی این سے استعمال کر رہے ہیں، پی ٹی اے کا ایکس سروسز کی 15 روز سے ڈاؤن سروسز پر تاحال کوئی مؤقف نہیں آیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے