اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ، 279 روپے 31 پیسے پر بند ہوا

05 Mar 2024
05 Mar 2024

(ویب ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔

انٹربینک میں کاروباری دن کے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر 5 پیسے اضافے کے ساتھ 279 روپے 31 پیسے پر بند ہوا۔

گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے اختتام پر انٹربینک ڈالر کی قیمت میں 7 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا جس کے باعث انٹر بینک ڈالر کی قیمت 279 روپے 26 پیسے ہو گئی تھی۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز انٹربینک ڈالر 279 روپے 19 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے