اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سیاسی کارکنوں کو رہا کیے بغیر مفاہمت کی بات منافقت لگتی ہے: فواد چوہدری

05 Mar 2024
05 Mar 2024

(ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سیاسی کارکنوں کو رہا کیے بغیر مفاہمت کی بات منافقت لگتی ہے۔

اینٹی کرپشن راولپنڈی میں صحافیوں سے گفتگو میں وزیراعظم شہبازشریف کی مفاہمت سے متعلق بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ شہبازشریف نے کل مفاہمت والی بات کی وہ اچھی ہے لیکن سیاسی کارکنوں کو رہا کریں تو پھر مفاہمت کی بات کریں، ہزاروں لوگ جیلوں میں ہوں تویہ بات بڑی منافقت لگتی ہے۔

اس سے قبل فواد چوہدری کو اینٹی کرپشن راولپنڈی کی عدالت میں پیش کردیا گیا، فواد چوہدری کو سخت سکیورٹی میں اینٹی کرپشن عدالت لایا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے