اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

رمضان کی آمد کے ساتھ پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

05 Mar 2024
05 Mar 2024

(ویب ڈیسک) رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی صوبائی دارالحکومت میں پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔

شہرمیں رمضان کی آمد سے قبل ہی پھلوں کی قیمتیں آسمان پرپہنچ گئیں، شہر میں کسی بھی جگہ چلےجائیں خریدار پھلوں کی مہنگائی کا شکوہ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

مارکیٹ میں کچھ دن قبل تک 100 روپے درجن والا کیلا200 روپے درجن میں فروخت ہورہا ہے جبکہ سیب 300،خربوزہ اور تربوز 200 روپےکلو میں فروخت ہورہا ہے۔

دکانداروں نے سرکاری ریٹ پر عملدرآمد کو نظرانداز کردیا، امرود 150سے 200 روپے کلو روپے فروخت ہورہا ہے جبکہ کینو300  سے 400 روپے درجن میں فروخت ہورہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے