اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وزارت خزانہ کا سربراہ کون؟ اسحاق ڈار کی چھٹی؟ معروف بینکر کی انٹری

05 Mar 2024
05 Mar 2024

(لاہور نیوز) وزارت خزانہ کا سربراہ کون؟ معاشی حالات بہتر کرنے کا چیلنج کس کو ملے گا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں معروف بینکر محمد اورنگزیب بھی شریک ہوئے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں اسحاق ڈار کو مدعو ہی نہیں کیا گیا اور اجلاس میں معروف بینکر محمد اورنگزیب کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے معیشت تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس کے دوران محمد اورنگزیب نے وزارت خزانہ سے متعلق امور پر بریفنگ بھی لی جبکہ اجلاس میں معاشی چیلنجز سے نمٹنے اور آئی ایم ایف سے مذاکرات سے متعلق اہم امور بھی زیر غور آئے۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس کے دوران معروف بینکر محمد اورنگ زیب کو اہم ٹاسک بھی دیئے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے