اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کوئٹہ سے لاہور کیلئے چلنے والی نواب اکبر بگٹی ایکسپریس کی بحالی کا فیصلہ مؤخر

05 Mar 2024
05 Mar 2024

(ویب ڈیسک) محکمہ ریلویز نے کوئٹہ سے لاہور کیلئے چلنے والی نواب اکبر بگٹی ایکسپریس بحال کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد روک دیا۔

محکمہ ریلوے حکام کے مطابق گزشتہ برس دسمبر میں کوئٹہ سے کراچی کیلئے بولان ایکسپریس کی بحالی کے افتتاح کے موقع پر 23 مارچ سے لاہور کیلئے نواب اکبر بگٹی ایکسپریس بحال کر نے کا اعلان کیا گیا تھا۔

اس حوالے سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی جانب سے محکمہ ریلوے کو نواب اکبر بگٹی ایکسپریس بحال کرنے کے احکامات دیئے گئے تھے۔

تاہم انوار الحق کاکڑ کے سبکدوش ہوتے ہی محکمہ ریلوے نے ان کی ہدایت کو نظر انداز کردیا۔

محکمہ ریلوے کی جانب سے 15 مارچ سے نافذالعمل ہونے والے ٹرینوں کے شیڈول میں نواب اکبر بگٹی ایکسپریس کو شامل نہیں کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے