اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایف بی آر نے برآمد کنندگان کو تمام واجب الادا ریفنڈز جاری کر دیئے: ترجمان

04 Mar 2024
04 Mar 2024

(لاہور نیوز) ترجمان ایف بی آر آفاق احمد قریشی نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے برآمد کنندگان کو 65 ارب روپے کے تمام واجب الادا ریفنڈز جاری کر دیئے۔

آفاق احمد قریشی نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اپنے پہلے خطاب میں ریفنڈز جاری کرنے کی ہدایات دی تھیں۔انہوں نے کہا کہ برآمد کنندگان کو ریفنڈز جاری کرنے سے برآمدات میں بہتری اور زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ ہوگا۔

ترجمان ایف بی آر کے مطابق برآمدکنندگان کو ریفنڈز جاری کرنے سے معاشی خوشحالی آئے گی اور روزگار کے مزید مواقع پیدا ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے