اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں سیکڑوں پوائنٹس کا اضافہ

04 Mar 2024
04 Mar 2024

(لاہورنیوز) سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان جاری، ہنڈرڈ انڈیکس میں سیکڑوں پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس میں 626 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔کاروباری دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 65 ہزار 951 پوائنٹس پر بند ہوا، اس سے قبل گزشتہ ہفتے کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 65 ہزار 325 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

سٹاک مارکیٹ میں 12 ارب 20 کروڑ 78 لاکھ 92 ہزار 280 روپے کے 21 کروڑ 16 لاکھ 90 ہزار 827 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے