اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

امریکی کرنسی کی قدر میں اضافہ، انٹربینک ڈالر 279 روپے 26 پیسے کا ہوگیا

04 Mar 2024
04 Mar 2024

(لاہور نیوز) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قدر میں معمولی اضافہ ہوگیا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے اختتام پر انٹربینک ڈالر کی قیمت میں 7 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹر بینک ڈالر کی قیمت 279 روپے 26 پیسے ہو گئی۔

واضح رہے کہ  گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز انٹربینک ڈالر 279 روپے 19 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے