اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عاصم اظہر کا بھارتی گانے پر رقص،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

03 Mar 2024
03 Mar 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر کی بھارتی گانے پر رقص کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

تفصیلات کےمطابق ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں گلوکار و اداکار عاصم اظہر کو شاندار رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے،عاصم اظہر کو ویڈیو میں اپنی منگیتر میرب علی کے بھائی کی شادی پر ڈھولکی کی تقریب میں بالی و وڈ کے کنگ خان کی فلم ' دل سے' کے گانے 'چھیاں چھیاں' پر رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

اس موقع پر عاصم اظہر نے نیوی بلیو قمیص اور اسٹریٹ ٹراؤزر کے ساتھ گلے میں مہرون اسٹالر پہن رکھا ہے۔ عاصم اظہر کے ڈانس پر تقریب کے مہمان سیٹیاں  اور تالیاں بجانے کے علاوہ شور کر کے بھی ان کو داد دیتے دکھ رہے ہیں،دوسری جانب ویڈیو وائرل ہوتے ہی صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے