اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی عثمان طارق نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا

03 Mar 2024
03 Mar 2024

(ویب ڈیسک)کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے کھلاڑی عثمان طارق نےپی ایس ایل میں پاکستان کے بڑے ناموں کو آؤٹ کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں عثمان طارق کا کہنا تھا کہ بڑے ناموں کی وکٹ لے کر ہمیشہ اعتماد ملتا ہے، خواہش ہے کہ پی ایس ایل میں پاکستان کے بڑے ناموں کو آؤٹ کروں۔ہر پلیئر کا خواب اور کوشش پاکستان کے لیے کھیلنا ہوتا ہے، بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو کچھ نہ کھیلے پلیئرز پر بھروسہ کرتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ  پی ایس ایل کوالٹی کرکٹ ہے یہاں کی پرفارمنس سب کی نظروں میں ہوتی ہے، پی ایس ایل میں پرفارم کرنا چھوٹی بات نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے