اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

گورنر پنجاب کی آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

03 Mar 2024
03 Mar 2024

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی۔

گورنر پنجاب میاں بلیغ الرحمان نے نومنتخب صدراے پی این ایس ناز آفرین سہگل لاکھانی، سینئرنائب صدر امتنان شاہد، نائب صدر محمد اسلم قاضی ، سرمد علی سیکرٹری جنرل سمیت دیگر منتخب عہدیداران کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

بلیغ الرحمان نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ امید ہے اے پی این ایس کی نو منتخب باڈی صحافیوں کی فلاح و بہبود اور صحافت میں اعلی اقدار کی ترویج میں فعال کردار ادا کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے