اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حرا خان کی ویڈیو نے مداحوں کا دل جیت لیا

03 Mar 2024
03 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حرا خان نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں ویڈیو بناتے دیکھا جاسکتا ہے۔

انہوں نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’کیا یہ برا خیال ہے ٹھیک  ہے۔

حرا خان نے گانے کے بول ’بیڈ آئیڈیا رائٹ‘ پر ویڈیو بنائی ہے جسے اولیویا روڈریگو نے گایا ہے۔

اس سے قبل حرا خان کی بھارتی گانے پر رقص کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی جسے مداحوں کی جانب سے سراہا گیا تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں حرا خان پاکستان کے خلاف بنائی جانے والی پروپیگنڈا فلم کا حصہ بننے پر بالی وڈ سٹارز پر برس پڑی تھیں۔

ہیرو ہریتک روشن کی فلم ’فائٹر‘ کے ٹریلر کی ریلیز کے بعد پاکستانی اداکارہ نے شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

حرا خان کا کہنا تھا کہ ’یہ دیکھ کر مایوسی ہوئی کہ بالی وڈ کے بڑے سپرسٹارز بھی پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا فلموں کا حصہ بنتے ہیں تاکہ ان کی فلم کمائی کرسکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے