اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی ری سیل قیمتیں لاکھوں تک پہنچ گئیں

03 Mar 2024
03 Mar 2024

(ویب ڈیسک) ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں ری سیل سائٹس پر لاکھوں میں فروخت کیلئے پیش کی جانے لگیں۔

ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان نیویارک میں شیڈول میچ کی ٹکٹیں ری سیل سائٹس پر لاکھوں کروڑوں میں فروخت کیلئے پیش کی جا رہی ہیں، 9 جون کو شیڈول اس میچ کی کم سے کم آفیشل قیمت 6 ڈالر ہے تاہم ری سیل مارکیٹ میں یہ دگنے یا اس سے بھی زائد دام میں فروخت کیلئے پیش کی جارہی ہیں۔

روایتی حریفوں کے درمیان اس ہائی وولٹیج میچ کا وی آئی پی ٹکٹ 400 ڈالر کا ہے، ری سیل سائٹس پر اس کیلئے 50 ہزار ڈالر تک مانگے جارہے ہیں ، کچھ ٹکٹ کیلئے یہ رقم اضافی فیس کے بعد پاکستانی روپے میں لاکھوں کروڑوں تک پہنچ رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے