پنجاب گورنمنٹ
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاؤس خالی کر دیا، حکومت سے فرمائش بھی کر ڈالی
02 Mar 2024
02 Mar 2024
(لاہور نیوز) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاؤس خالی کر دیا۔
انوارالحق کاکڑ وزیراعظم ہاؤس سے منسٹر انکلیو منتقل ہو گئے ہیں، انوارالحق کاکڑ کو منسٹر انکلیو میں بنگلہ نمبر 15 الاٹ کیا گیا۔نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے جاتے جاتے سرکاری بلٹ پروف گاڑی اور سٹاف بھی مانگ لیا ہے۔