اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

لاہور قلندرز کےکھلاڑی احسن بھٹی حارث روف کے معترف،تعریفوں کے پل باندھ دیے

02 Mar 2024
02 Mar 2024

(ویب ڈیسک) لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر احسن بھٹی بھی کرکٹر حارث روف کے مداح نکلے ۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں احسن بھٹی کا کہنا تھا کہ حارث رؤف کا قلندرز کے پروگرام سے انٹرنیشنل کرکٹر بننے کا سفر ان کے لیے ایک مثال ہے،حارث کی ترقی دیکھ کر انہیں بھی کچھ کر دکھانے کا حوصلہ ملتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ قلندرز نے ان پر جو اعتماد کیا ہے اس سے انہیں کافی حوصلہ ملتا ہے اور ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اس اعتماد پر پورا اتریں۔

احسن بھٹی  کامزید کہنا تھا کہ لاہور قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں جو سہولیات میسر ہیں وہ پاکستان کی کسی اکیڈمی میں نہیں اور وہاں تربیت پا کر وہ کافی بہتر ہوئے ہیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے