اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 9، طارق کے باولنگ ایکشن پر انگلیاں اٹھنےلگیں،پروفیسرحفیظ باولر کے دفاع میں بول اٹھے

02 Mar 2024
02 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے گیند باز عثمان طارق کے باولنگ ایکشن پر متعدد شائقین کرکٹ نے سوال اٹھادیا۔

پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے عثمان طارق کے باولنگ ایکشن پر کچھ فینز نے سوال اٹھایا کہ وہ باولنگ کروانے سے قبل تھوڑا رُک جاتے ہیں کیا یہ ایکشن لیگل ہے؟ جس پر سابق کرکٹر محمد حفیظ نے وضاحت پیش کرتے ہوئے بتایا کہ انکا باولنگ ایکشن آئی سی سی کے قانون 42.2 کے مطابق قانونی ہے۔

اس قانون میں بتایا گیا ہے کہ باولر بال کروانے سے قبل رُک سکتا ہے اگر وہ اسکے باولنگ ایکشن کا حصہ ہو تو لیکن اگر امپائر کو لگے کہ وہ بیٹر کو دھوکا دینے کیلئے یہ کررہا ہے تو وہ اس گیند کو ڈیڈ بال قرار دیتا ہے۔ حفیظ کا مزید کہنا تھا کہ اسپنر اپنا ہاتھ 15 ڈگری تک بینڈ کرسکتا ہے لیکن عثمان کا  ہاتھ محض 12 ڈگری تک جاتا ہے۔

دوسری جانب عثمان طارق کو تجزیہ کاروں کی جانب سے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ٹیم میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے، انکا کہنا ہے کہ وہ میگا ایونٹ میں بطور مسٹری اسپنر پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے