اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نئے ٹرکس پر کام کررہا ہوں، ون ڈے یا ٹیسٹ میں آزماؤں گا: ابرار احمد

02 Mar 2024
02 Mar 2024

(لاہور نیوز) کوئٹہ گلیڈ ایٹرز کے مسٹری سپنر ابرار احمد نے کہا ہے کہ کچھ نئے ٹرکس پر کام کر رہا ہوں، ون ڈے یا ٹیسٹ میچ ہوں گے تو نئے ٹرکس آزماؤں گا۔

رپورٹ کےمطابق ابرار احمد کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کچھ اور ورائٹیز پر بھی کام کر رہا ہوں، مورکل کے ساتھ ان سوئنگ پر کام بھی کیا تھا۔ مسٹری سپنر سن کر اچھا لگتا ہے، میرا ہدف ہے نئے بال سے بھی آؤٹ کر کے دکھاؤں، مسٹری سپنر ہوں تو نیا بال ملے تاکہ وہاں بھی وکٹیں لوں، میرا کام محنت اور بہتر پرفارم کرنا ہے۔

انہوں نے کہا  کہ انجری سے ابھی واپس آیا ہوں ٹیم کا ماحول اچھا ہے، سیفی بھائی کے ساتھ کافی کھیلا ہوں۔کراچی کی پچز کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ جس طرح ملتان کی پچز تھیں ویسی ہی کراچی کی ہیں، شروع میں پچ زیادہ مددگار نہیں تھی، تاہم بعد میں مدد ملی، ملتان کے مقابلے میں یہاں زیادہ مدد ملی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے