اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نومنتخب پنجاب حکومت کی ہدایت پر تین ماہ قبل مون سون کی تیاریاں شروع کرنے کا حکم

02 Mar 2024
02 Mar 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مون سون کے دوران نکاسی آب بروقت مکمل کرنے کے لئے ہنگامی اقدامات کا حکم دے دیا۔

واسا نے مون سون میں نکاس آب کے لئے منصوبہ بندی کو حتمی شکل دے دی، یکم جون سے 15 ستمبر تک واسا کی جانب سے مون سون کے لئے خصوصی انتظامات کئے جائیں گے، پری مون سون انتظامات پر بریفنگ کے لئے وزیر اعلٰی پنجاب کو بریفنگ دی جائے گی۔

مون سون سے قبل چار مرتبہ شہر کے تمام نالوں کی صفائی کا فیصلہ کیا گیا، واسا، ٹیپا، ایم سی ایل روڈ سائیڈ ڈرین کی صفائی کرے گی، شہر کے زیر تعمیر واٹر ٹینکس کو مکمل کرکے آپریشنل کیا جائے گا، قذافی سٹیڈیم واٹر ٹینک کو مون سون سے قبل قابل استعمال بنایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے