اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جماعت اسلامی کا بجلی، پٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر احتجاج کا اعلان

01 Mar 2024
01 Mar 2024

(لاہور نیوز) جماعت اسلامی نے بجلی اور پٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر احتجاج کا اعلان کر دیا۔

امیر جماعت اسلامی لاہور ضیا الدین انصاری نے بڑھتی مہنگائی پر اتوار کے روز سے احتجاج شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

لاہور آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ضیا الدین انصاری کا کہنا تھا کہ نگران حکومت پٹرول اور گیس کے مزید بم گرا گئی ہے، سوئی گیس کی قیمتوں میں ایک سال کے دوران ساڑھے گیارہ سو فیصد اضافہ کر دیا گیا، موجودہ حکومت کا مینڈیٹ جعلی ہے۔

امیر جماعت اسلامی لاہور کا مزید کہنا تھا کہ مہنگائی کے خلاف اتوار کو احتجاج کر رہے ہیں، عوام کو ریلیف ملنے تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے